ابنا: پاکستان کے تجارتی اور شورش زدہ شہر کراچي میں حکومت نے امن و امان کی برقراری کیلئے پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ھیں۔کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سندھ میں بننے والی پیپلز پارٹی کی نئی حکومت نے کراچی شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ تشدد پر قابو پانے کیلئے بڑے پیمانے پر ڈی، ایس، پی اورایس، ایچ، اوز کو تبدیل کر دیا ہے جبکہ سندھ کے حالات کو بہتر بنانے کیلئےسندھ کابینہ کے اجلاس میں ساڑھے 7ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے اورامن وامان کے لئے آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 جون 2013 - 19:30
News ID: 425439
پاکستان کے تجارتی اور شورش زدہ شہر کراچي میں حکومت نے امن و امان کی برقراری کیلئے پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ھیں۔